محکمہ ریوینیو سندھ نے دیہہ سینگاریو اور دیہہ مراد لاشاری کو تعلقہ ڈیپلو سے نکالنے اور تعلقہ کلوئی ضلع تھرپارکر میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

پیر 23 مئی 2022 23:56

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2022ء) محکمہ ریوینیو سندھ کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ ریوینیو کی طرف سے دیہہ سینگاریو اور دیھہ مراد لاشاری کو تعلقہ ڈیپلو سے نکالنے اور تعلقہ کلوئی ضلع تھرپارکر میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں