مہران یونیورسٹی جامشورو میں شجرکاری مہم شروع

جمعہ 24 فروری 2017 18:16

حیدر آباد۔ 24فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) مہران یونیورسٹی جامشورو میں موسم بہار کے شروع ہوتے ہی شجرکاری مہم شروع کی گئی ہے اس سلسلے میں مہران یونیورسٹی کے اسپورٹس جمنازیم سینٹر کی خوبصورت عمارت کے سامنے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی نے پودے لگا کر شجرکاری مہم کا اآغاز کیا․ اس دوران ڈائریکٹر فنانس منیر احمد شیخ ،انجینئرقاضی ریاض اور ڈائریکٹر اسپورٹس سلیم میمن نے بھی پودے لگائے اور یونیورسٹی کو سرسبز شاداب کرنے کی دعا مانگی۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں