بجلی کی فراہمی معطل رہیگی، حیسکو ترجمان

پیر 27 فروری 2017 19:13

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) حیسکو ترجمان کے مطابق بجلی کی لائنوں کی ضروری مرمت و دیگر ترقیاتی کاموںکی وجہ سے 28 فروری بروز منگل سے 2مارچ جمعرات تک 132کے وی قاسم آباد گرڈاسٹیشن کے 11کے وی کی11فیڈرز سے منسلک علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح 8بجے سے دوپہر 1بجے تک 5گھنٹے معطل رہیگی۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں