چوتھی آل سندھ برٹش وومین فٹسال چیمپئن شپ2021میزبان ٹنڈوجام نے جیت لی
جمعرات 21 جنوری 2021 18:11
(جاری ہے)
اس موقع پر انہیں آرگنائزنگ سیکریٹری و چیئرمین برٹش اسپورٹس رائو آصف اقبال اور دیگر ممبران نے اجرک کے تحائف پیش کیئے۔
قبل ازیں کھیلے گئے پہلے سیمی فانل میں کراچی نے حیدرآباد کو4/1 سے جبکہ دوسرے سیمی فانل میں ٹنڈوجام نے شھید بینظیر آباد کو 3/2 سے شکست دیکر فانل میں جگہ بنا تھی۔آخر میں مہمان خصوصی ڈاکٹر ریس پرویز خان نے فاتحین میں انعامات تقسیم کیئے جبکہ شفقت ضیا اسپورٹس فانڈیش کی جانب سے ونر اور رنرزاپ ٹیموں بالترتیب 10000 اور 5000 ھزارروپے نقد انعام کے ساتھ ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔امپارنگ کے فراض شاھد ولی ظفر وحید راجپوت اور ریحان بلال را نے انجام دیئے۔اس موقع پر محمد یاسین شیخ، مختیار بھٹی، فہمیدہ ضمیر، قمریارخان اور دیگر معزز مہمان موجود تھے۔ میڈیا سیکریٹری پرویز احمد شیخ کے مطابق ایونٹ کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے ہوا تھا جس کا افتتاح صدر پاکستان اسکول اولمپک سید گوھر رضا نے کیا۔ بعد ازاں سندھ بھر سے آئی ہوی ٹیموں نے مارچ پاسٹ کیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ برٹش اسپورٹس اکیڈمی کی اس کاوش کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جنہوں نے اتنی بڑی تعداد میں خواتین کھلاڑیوں کو گرانڈ میں لا کر کھیلوں کیفروغ کے لیئے زبردست خدمات پیش کیں انہوں نے مزید کہا کہ آندہ سال ہونے والی چیمپین شپ کی اسپانسر شپ پی ایس ایس او کرے گی۔ چیمپین شپ کے پہلے میچ میں کراچی نے سندھ یونیورسٹی جام شورو کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پلینٹی ککس پر 3 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا دیا دوسرے میچ میں بختاور کیڈٹ کالج شھید بے نظیر آباد نے سانگھڑ کو4/1 سے شکست تیسرے میچ میں حیدرآباد نے خیر پور کو 3/2 سے ہرایا جبکہ چوتھے میچ میں ٹنڈوجام نے میر پور خاص کو 10/ 0 سے شکست دی۔ اس موقع پر اس موقع پر مہمان خصوصی و سندھ بھر سے آئے ہوئے مہمانوں ایس ایم ندیم,عادل جونیجو،فاضل شیخ، عشارب حبیب احمد، عقیل احمد اور دیگر کو اجرک اور شیلڈوں کے تحاف پیش کرکے انکا خیرمقدم کیا گیا۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امیر جماعت اسلامی کا حیدرآباد کی سڑکوں کی تباہ حالی اور جاری ترقیاتی کام التوا کا شکار ہونے پر تشویش ..
حیدرآباد میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ کم ہونے کے بجائے مزید بڑھنے لگا
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کے نومنتخب صدر کا ٹی ایل پی حیدرآباد کے ضلعی سیکریٹریٹ کا دورہ
سندھ زرعی یونیورسٹی اپنے آئی ٹی گریجویٹس کیلئے نجی شعبے میں ملازمت کے مواقع پیدا کرنے اور انٹرپرینیوئرشپ ..
سندھ کو ڈاکوئوں کے حوالے کرنے کیخلاف سیاسی و سماجی جماعتوں کی طرف سے (کل)حیدرآباد میں احتجاجی ریلی نکالی ..
ایرانی صدر کا پاکستانی دورہ توقعات سے زیادہ کامیاب رہا، دونوں ممالک کے درمیان محبت بھرے تعلقات میں مزید ..
حیدرآباد کی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کی بند ہونے والی اسکیم پر دوبارہ ..
ٓایرانی صدر کا پاکستانی دورہ توقعات سے زیادہ کامیاب رہا ، ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر
ٓپنیاری پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
سندھ زرعی یونیورسٹی اور آئیکریٹوز ٹیکنالوجیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ
کاشتکاروں کو زرعی کھاد کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد
حفاظتی ٹیکوں کے عالمی ہفتہ کے سلسلے میں سانگھڑ میں سیمینار کا انعقاد
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس