آل پاکستان انٹر یونیورسٹی فٹبال زون ایچ چئمپین شپ اختتام پزیرہوگئی
فائنل میچ میں سندھ یونیورسٹی جامشورو نے زرعی یونیورسٹی کو ایک گول سے ہرادیا
جمعرات 23 فروری 2017 15:12
(جاری ہے)
اس موقع پر مہمان خاص پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی وائس چانسلر مہران یونیورسٹی جامشورو اور پروفیسر ڈاکٹر مجیب الدین میمن صحرائی تھے۔ دیگر مہمانوں میں ڈین پروفیسر ڈاکٹر مقصود انور رستمانی، ڈین پروفیسر ڈاکٹر نور محمد سومرو، ڈین پروفیسر ڈاکٹر صغیر احمد شیخ، ڈین ڈاکٹر اعجاز احمد کونہارو، پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ لغاری اور دیگر مہمان شریک تھے۔
ڈائریکٹر اسپورٹس انوار حسین خانزادہ نے مہمانوں کو ویلکم کہا۔ اور چئمپین شپ کے متعلق بریفنگ دی۔ آخر میں وائیس چانسلر مہران یونیورسٹی اور وائیس چانسلر زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سيبس یونیورسٹی جامشورو ، لیڈی ٹیچر اور گرلز ہاسٹل وارڈن کو ہراساں کرنے کے الزام میں ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس ..
cچیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیرصدارت شہباز ہال حیدرآباد میں سہون شہر ،لال شہباز قلندر کے ..
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور ایچ ای ایس ایس اے کے مشترکہ تعاون سے طلبہ کی ذہنی صحت و بہبود کیلئے آگہی ..
چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس، لال شہباز قلندر کے مزار کی تزین وآرائش کی ہدایت
پولیس ٹریننگ کالج شہداد پور میں تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب
cچیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیرصدارت شہباز ہال حیدرآباد میں سہون شہر ،لال شہباز قلندر کے ..
جن مالکان نے ابھی تک اپنی گاڑیاں جسٹریشن نہیں کرائی وہ پندرہ روز کے اندر اندر اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کی زیرِ صدارت بلاک شناختی کارڈز بارے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنر مٹیاری کی زیر صدارت ضلع کے ترقیاتی منصوبوں کے متعلق اجلاس
صوبے میں واٹر کمیشن کی سفارشات پر 60 فیصد عمل ہوگیا ہے،چیف سیکریٹری سندھ
حیسکوکی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بجلی چوری کرنے والے 366 کنیکشن ..
ٓ حیدرآباد پریس کلب پر مختلف تنظیموں اور افراد نے اپنے مطالبات کی حمایت میں الگ الگ مظاہرے
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ میں احتجاج کا مشورہ دیدیا