آلو کی قیمت میں کمی میں بیرونی عوامل کار فرما ہیں، اس مسئلے کو تمام فریقین کے ساتھ مل بیٹھ کر حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
بدھ 16 جنوری 2019 14:18
(جاری ہے)
ہمیں کسان کے لئے آواز بلند کرنی چاہیے۔ اس کے جواب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آلو کی قیمت میں کمی میں بیرونی عوامل کار فرما ہیں۔
بھارت میں آلو ایک روپیہ فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ دنیا میں آلو کی بمپر فصل کی وجہ سے یہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آلو کی فصل پر فی ایکڑ زرعی مداخل پر کافی لاگت آئی ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ ہمیں اس حوالے سے تین صوبائی حکومتوں کے ساتھ رابطہ کرنا پڑے گا کیونکہ اٹھارویں ترمیم کے بعد یہ شعبہ صوبوں کے حوالے کردیا گیا۔ آلو کی برآمد وزارت تجارت کی ذمہ داری ہے تاہم اس میں عالمی قیمت کو مدنظر رکھنا ہوگا۔ یہ کسی ایک جماعت کا مسئلہ نہیں‘ کاشتکار کے مستقبل‘ روزگار اور اس کی فلاح کا مسئلہ ہے۔جائز تجاویز سامنے لائی جائیں۔ مل بیٹھ کر مسئلہ حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ تمام فریقین کو مل کر اس مسئلے پر لائحہ عمل مرتب کیا جائے۔ آلو کی قیمت کا معاملہ کسی حکومت کا پیدا کردہ نہیں ہے یہ طلب اور رسد کا معاملہ ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز 5 مئی کو اسلام آباد میں ہوں گے
پولیس افسران لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں،آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کے ایس ایچ او انسپکٹر عمران کا دوران ڈیوٹی انتقال
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت ..
احتساب عدالت نے شاہدخاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25مئی تک ملتوی کردی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب