آئل اینڈ گیس کمپنی کے پی او جی سی نے انسداد رشوت مینجمنٹ سسٹم کیلئے سی آر آئی گروپ کی خدمات حاصل کر لیں

منگل 13 فروری 2018 22:07

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) خیبر پختونخوا میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے پی او جی سی نے انسداد رشوت مینجمنٹ سسٹم (آئی ایس او 37001 )کیلئے سی آر آئی گروپ کی خدمات حاصل کر لیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں