ملک میں بسوں کی پیداواراورفروخت میں کمی

جمعرات 19 جولائی 2018 20:14

ملک میں بسوں کی پیداواراورفروخت میں کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2018ء) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں بسوں کی پیداواراورفروخت میں مالی سال 2016-17 کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2017-18 کے دوران ملک میں 784بسوں کی تیاری اور744 کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ مالی سال کے مقابلے میں کم ہے۔ مالی سال 2016-17 کے دوران ملک میں 1118بسوں کی تیاری اور1130کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔مئی کے مہینے میں 102بسوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں