جرمنی میں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہش مند ادارواں سے درخواستیں طلب

جمعہ 20 جولائی 2018 13:57

جرمنی میں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہش مند ادارواں سے درخواستیں طلب
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے جرمنی کے شہرہینوور میں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہش مند ادارواں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

(جاری ہے)

اتھارٹی کے مطابق ہینوورجرمنی میں جانووروں کی صحت سے متعلق آلات اورمصنوعات، سرجیکل اورویٹرنری انسٹرومنٹس کی بین الاقوامی نمائش 13 تا 16 نومبر منعقد ہورہی ہے۔ اتھارٹی نے اس نمائش میں شرکت کی خواہش مندکمپنیوں اوراداروں سے 6 اگست تک در خواستیں طلب کی ہے۔ اتھارٹی نے نمائش میں شرکت کی فیس 2 لاکھ 72ہزارروپے مقرر کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں