ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام تین روزہ قومی ٹیکسٹائل نمائش 27 اگست سی چین کے شہر شنگھائی میں شروع ہو گی

بدھ 15 اگست 2018 17:59

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام تین روزہ قومی ٹیکسٹائل نمائش 27 اگست سی چین کے شہر شنگھائی میں شروع ہو گی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیر اہتمام تین روزہ قومی ٹیکسٹائل نمائش 27 اگست سی چین کے شہر شنگھائی میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

ٹی ڈی اے پی کے مطابق تین روزہ نمائش میں پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات پیش کی جائیں گی۔ نمائش کا مقصد پاکستانی برآمدات کو بڑھانا اور اس شعبہ سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ چین کے شہر شنگھائی کے کنونشن سنٹر میں ہونے والی نمائش 27 سے 30 اگست تک ہو گی جس میں پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں