گزشتہ مالی سال میں بیسٹ وے سیمنٹ کمپنی لمیٹڈکو13.16 ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع

ہفتہ 18 اگست 2018 15:00

گزشتہ مالی سال میں بیسٹ وے سیمنٹ کمپنی لمیٹڈکو13.16 ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع
اسلام آباد ۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) گزشتہ مالی سال کے دوران بیسٹ وے سیمنٹ کمپنی لمیٹدکو13.16 ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا۔

(جاری ہے)

کمپنی کی طرف سے سٹاک ایکسچینج میں جمع اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2017-18ء کے دوران کمپنی کو مجموعی طورپر13.16 ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا جو پیوستہ مالی سال کے مقابلے میں 1.01 فیصد کم ہے۔مالی سال 2016-17ء کے اسی عرصہ میں کمپنی کو 13.3 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں