پاکستان اور امریکہ کشیدگی ختم کر کے کاروبار کے ذریعے تعلقات کو دوبارہ استوار کریں ،
دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے اور دونوں ایک دوسرے کو تجارتی ترغیبات دیں،چین سے پاکستان کی بڑھتی ہوئی رفاقت کسی ملک کے خلاف نہیں ہے اور نہ ہی اس سے دیگر ممالک سے تعلقات اور معاہدوں پر اثر پڑے گا ایف پی سی سی آئی کے صدر غضنفر بلور کا گریٹر نیویارک چیمبر آف کامرس کے صدر مسٹر جیف مارک سے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کے بعد کاروباری برادری سے خطاب
ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:40
(جاری ہے)
اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے چئیرمین کوآرڈینیشن ملک سہیل حسین، وفاقی چیمبر کے نائب صدور کریم عزیز ملک اور شفیق انجم، مہمند چیمبر کے صدر فیصد خان، چارسدہ چیمبر کے صدر سکندر خان، ارسلان کھوکھر اور امریکہ میں پاکستان کے کمرشل قونصلر عرفان اور دیگر بھی موجود تھے۔
غضنفر بلور نے کہا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کو اپنی منڈیوں تک مکمل رسائی دیں اور ایک دوسرے کے مفادات ،ترجیحات، مجبوریاں اور تحفظات سمجھیں ۔انھوں نے کہا کہ پاکستان دیگر ممالک پر اپنا انحصار کم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جس کی کامیابی کیلئے امریکہ اور بھارت سمیت تمام ممالک سے تجارت میں اضافہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔دونوں ملک سمجھ لیں کہ تعلقات میں استحکام کے بغیر کوئی بھی ملک اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتابلکہ اس کیلئے تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانا ہو گی۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ ماضی کی طرح اب بھی پاکستان کو انرجی سیکورٹی اور ڈیموں کی تعمیر میں مدد دے سکتا ہے۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے چئیرمین کوآرڈینیشن ملک سہیل نے کہا کہ قریبی دوستوں کو دور دھکیلنے اور سزا دینے کی پالیسی سے مقاصد حاصل نہیں کئے جا سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ امریکی سرمایہ کار پاکستان کے توانائی، زراعت، انفراسٹرکچر، لائیوسٹاک اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کریں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر پاور ڈویژن کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون پر اتفاق
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی ..
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
ڈپٹی اسپیکر سے پولیٹیکل قونصلر یو کے ہائی کمیشن مس زو ویئر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
اعجاز چوہدری کا پروڈکشن آرڈر کیا جائے، شبلی فراز کا مطالبہ
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
ایوان بالا کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
جس وزارت سے متعلق بزنس ایوان میں چل رہا ہو اس کے سیکرٹری یا ایڈیشنل سیکرٹری کے مساوی آفیسر کی موجودگی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال