کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا

منگل 25 ستمبر 2018 18:49

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے مہمانوں کی گیلری میں کراچی چیمبر آف کامرس کے موجودہ اور سابقہ صدور اور وفد کو خوش آمدید کہا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں