ایس ای سی پی کی اینٹی منی لانڈرنگ اور کاؤنٹر ٹیرازم فنانسنگ پر ورکشاپ
پیر 15 اکتوبر 2018 22:08
(جاری ہے)
شرکاء کو اینٹی منی لانڈرنگ کے لئے جدید ممالک میں نافذ نظام کے بارے میں بھی بتایا گیا۔
شرکاء کو ایس ای سی پی اور دیگر اداروں کے باہمی تعاون سے پاکستان میں نافذ کی گئی اینٹی منی لانڈرنگ (اے ایم ایل/سی ایف ٹی ) کی جامع رجیم پر تفصیل سے بریفنگ دی گئی اور اس پر عمل درآمد کے طریقہ کار اور ضرورت پر بھی بات کی گئی۔ایس ای سی پی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر خالدہ حبیب نے شرکاء کو اے ایم ایل/سی ایف ٹی کی اغراض کے لئے پاکستان میں مالیاتی اداروں پر لاگو کئے گئے قانونی فریم ورک سے آگاہ کیا۔ مزید برآں شرکاء کو ایف اے ٹی ایف کی ایشیا پیسفک گروپ کی جانب سے چالیس سفارشات پر ایف اے ٹی ایف اور پاکستان کی باہمی جانچ کے بارے میں بھی بتایا گیا۔ انہوں نے ایس ای سی پی کی جانب سے ضوابط کے اجرااوراس ضمن میں سٹیک ہولڈرز کو رہنمائی فراہم کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی۔ مشترکہ تفتیشی رجیم کے ممبر عارف الدین نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لئے ایس ای سی پی کی کوششوں کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ مالیاتی اداروں اور تمام سٹیک ہولڈرز کی آگہی کے لئے ایسی ورکشاپ باقاعدگی سے منعقد ہونی چاہیے۔ ورکشاپ کے بعد شرکاء کا ایک انٹریکٹو سیشن منعقد کیا گیا،جس میں انہوں نے اپنے تجربات ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کئے اور ایس ای سی پی کو بھی اپنی تجاویز و آراء سے آگا کیا۔ سوال وجواب کی نشست میں ایس ای سی پی کے افسران اور بروکرز کے لئے بنائی گئی مشترکہ تفتیشی رجیم کے اراکین شرکاء کے سوالوں کیجواب دئے۔ شرکاء نے اینٹی منی لانڈرنگ / کاؤنٹر فنانسنگ آف ٹیرا رزکے حوالے سے ایس ای سی پی کے اقدامات پر اپنی آراء کا بھی اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو