ترپالوں اور خیموں کی برآمد میں اکتوبر کے دوران 32.15 فیصد کا اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات

پیر 10 دسمبر 2018 12:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) رواں سال اکتوبر میں ترپالوں اور خیموں کی برآمد میں 32.15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اکتوبر میں 59لاکھ 90 ہزار ڈالر مالیت کی ترپالیں اور خیمے برآمد کئے گئے جبکہ اکتوبر میں ستمبرکے مقابلہ میں درآمدت کا حجم 79لاکھ ڈالر رہا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں