عوام کو رابطے کی بہترین سہولت فراہم کرنے کیلئے زونگ فور جی اور کریم کے درمیان معاہدہ
عوام کو رابطوں کی بہترین سہولت فراہم کرنے کیلئے زونگ فور جی اورٹیکسی سروس کریم کے درمیان اسٹریٹجک اتحاد(تذویراتی اتحاد)معاہدہ طے پا گیا
پیر 10 دسمبر 2018 20:35
(جاری ہے)
معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کریم ٹیکسی سروس کے مینیجنگ ڈائریکٹرجنید اقبال کا کہنا تھا کہ زونگ فور جی کے ساتھ معاہدے کا مقصد ایسی جدید سہولیات سے آراستہ کمپنی کیساتھ شراکت داری قائم کرنا تھا جس کے ذریعے ہم ایک ساتھ لوگوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کر سکیں۔
پاکستان کے نمبر ون نیٹ ورک کی طرف سے فراہم کردہ ہموار اور سستی رابطے کی سہولت کے ذریعے اب کریم کے کپتان کو اپنے کام میں روزانہ آسانی پیدا ہو گی۔ واضح رہے کہ بہترین فور جی انٹرنیٹ سروس کے ساتھ زونگ فور جی ملک بھر میں پھیلے ہوئے اپنے صارفین کی زندگی پر ڈیجیٹلائزیشن کے مثبت اثرات مرتب کررہی ہے اور اس کا اپنے صارفین کیساتھ یہ سفر زندگی بھر جاری رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔ زونگ فور جی اس کیلئے مختلف کمپنیز جیسے کے کریم ، وٹس ایپ، آئی ایم او جیسی کمپنیز کیساتھ شراکت داری کو فروغ دے رہی ہیجس سے کروڑوں پاکستانیوں کی زندگی میں آسانیاں اور مثبت تبدیلیاں مرتب ہو رہی ہیں۔پاکستان میں تیزی سے پھیلتے ہوئے نیٹ ورک کے طور پرزونگ فور جی سب سے آگے ہے جس کی ملک بھر میں 10ہزار سے زائد آپریشنل فور جی سائٹس موجود ہیں۔ زونگ فورجی پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کی قیادت کرتے ہوئے ایک لیڈر کا کردار ادا کر رہا ہے اور نئی مثبت روایات اورڈیجیٹلائزیشن کا جدید خاکہ فراہم کر رہا ہے۔زونگ فورجی پر اس کے صارفین کے اعتماد کی وجہ اس کے نیٹ ورک کا وسیع ہونا اور صارفین کو جدید تخلیقی حل پیش کرنے میں سب سے آگے ہونا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نوجوان صارفین رابطے کی اپنی ب?ڑھتی ضروریات کیلئیزونگ فورجی پر ہی اعتماد کرتے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے ..
ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں ..
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ..
صدر مملکت کی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کو مذکورہ عدالت کا چیف جسٹس ..
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت