فیصل بینک کی جانب سے LUMS نیشنل آئوٹ ریچ پروگرام کی حمایت
جمعرات 24 جنوری 2019 17:44
(جاری ہے)
اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جناب یوسف حسین نے کہا کہ فیصل بینک نوجوانوں میں تعلیم اور پروفیشنل ڈولپمنٹ کی حمایت کے اپنے عزم پر قائم ہے ۔
LUMSنیشنل آئوٹ ریچ پروگرام کے ساتھ شراکت داری سے ہم مستحق طلباء کو اعلیٰ تعلیم کی بہتر سہولیات فراہم کرسکیں گے۔ہم پر اعتماد ہیں کہ یہ فیصل بینک گریجویٹس ہمارے ملک کی ترقی میں اپنا کردار احسن انداز میں ادا کریں گے۔ جناب شاہد حسین نے تقریب میں شریک مہمانوں کو حال ہی میں حاصل ہونے والی کامیابیوں اوریونیورسٹی کی جانب سے مستقبل کی پلاننگ سے آگاہ کیا۔اُنہوں نے یونی ورسٹی میں پڑھائے جانے والے متفرق تعلیمی شعبہ جات ، اعلیٰ معیاری فیکلٹی اورعالمی معیار کی ریسرچ سہولیات سے بھی مہمانوں کو آگاہ کیا۔ جناب یوسف حسین نے یونیورسٹی کے تفصیلاً دورے کے بعدکامیابیوں پر مسرت کا اظہار کیااور یونیورسٹی کی لیڈرشپ کے عزم کی تعریف کی جنہوں نے شب و روز محنت کرکے LUMSکو خطے میں سب سے بہتر تعلیمی اداروں میں سے ایک بنایا۔فیصل بینک کی جانب سے صدر فیصل بینک جناب یوسف حسین ، سربراہ ریٹیل بینکنگ طاہر یعقوب بھٹی اور سربراہ ڈسٹری بیوشن ریٹیل بینکنگ ثاقب محمود نے تقریب میں شرکت کی اور LUMSکے عہدیداروں سے ملاقات کی۔ LUMSکی ٹیم کی قیادت جناب شاہد حسین کررہے تھے جو بورڈ آف ٹرسٹی اور مینیجمنٹ کمیٹی کے رکن ہیں، اُن کے ساتھ سلیمان دائود اسکول آف بزنس میں انڈر گریجویٹ پروگرامز کے ڈائریکٹر ڈاکٹرمحمد نیمن جلیل، سید بابر علی اسکول آف سائنس اینڈ انجینئرنگ کے ڈین جناب ڈاکٹرشاہد مسعود اور بائیولوجی ڈپارٹمنٹ کے چیئر جناب ڈاکٹر عزیز مٹھانی بھی شریک تھے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری