ایس ای سی پی کے زیرِ اہتمام منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھا م پر آگہی سیمینار زکا انعقاد
جمعرات 21 فروری 2019 18:18
(جاری ہے)
اس کے علاوہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایکشن پلان اور مختلف شعبوں کے حوالے سے خدشات سے آگاہ کیا گیا۔
ایس ای سی پی کے حکام نے شرکاکو بتایا کہ ایف اے ٹی ایف کی سفارشات کی روشنی میں رِسک کا مناسب تجزیہ کرتے ہوئے موزوں طریق کار اپنا ہمارا فوری ہدف ہونا چاہیے۔ اس ضمن میں ایس ای سی پی کے حالیہ ضوابط مالیاتی اداروں سے متقاضی ہیں کہ وہ اپنے لئے مؤثر ضوابط خود بنائیں اور ان پر پوری طرح عمل پیرا ہوں۔ مالیاتی اداروں کے لئے ضروری ہے کہ وہ داخلی پالیسیاں اس طرح وضع اور لاگو کریں کہ جن پر عمل کرنے سے ہم منی لانڈرنگ کے انسداد اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کو یقینی بنا سکیں۔ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے حکام نے شرکاکو مشکوک مالی ٹرانزیکشن کی نشاندہی اور ان کے تجزیہ کرنے والے سافٹ وئیر گو اے ایم ایل (GoAML) میں رجسٹریشن اور مشکوک مالی سرگرمی کی رپورٹ کے اندارج کے طریقہ کار بارے میں بتایا گیا۔ کارپوریٹ سیکٹر، سکیورٹیز مارکیٹ، کماڈٹی مارکیٹ، انشورنس، تکافل اور نان بینکنگ فنانشل سیکٹر سے تعلق رکھنے والے شرکا نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سیشن میں پاکستان پوسٹ، قومی بچت اور رئل اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔ ایس ای سی پی کی جانب سے اس طرح کے سیمینار وں کا مقصدمتعلقہ شعبوں میں کام کرنے والے اداروں کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے سفارشات اور ان پر عمل درآمدکے لئے کئے گئے اقدامات اور ایس ای سی پی کے ریگولیٹری فریم ورک سے آگہی فراہم کرنا ہے تاکہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف موثر اقدامات کئے جا سکیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری ملازمین کے دفتری اوقات کار کا نیا شیڈول جاری
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
اقوام متحدہ کی فلسطین کے لیے 2.8 بلین ڈالر کی فوری امداد کی اپیل
وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی بنگلہ دیش کے 53ویں قومی دن کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی ..
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی ..
شیر افضل مروت کا بیان پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ اندازی ڈالنے کی گھنائونی ..
مرکزی چئیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ پر ..
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی ..
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور