رواں مالی سال کی8ماہ کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارہ 72فیصد سے کم ہوا، تجارتی خسارہ میں 11فیصد کمی آئی،میاں زاہد حسین
برآمدی سیکٹر کی ترقی کے لئے مزید عملی اقدامات ناگزیر ہیں، برآمدات میں اضافہ 2ارب ڈالر سے بھی کم ہے ظ*برآمدات میں مستحکم بنیادوں پر اضافہ موجودہ حکومت کے لئے بڑا چیلنج ہے،بیان
پیر 18 مارچ 2019 20:56
(جاری ہے)
تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے 8ماہ کے دوران 11فیصد کم ہوکر 21.5ارب ڈالر ہواجو گزشتہ مالی سال کے اس دوران 24.2ارب ڈالر تھا۔
میاں زاہد حسین نے بزنس کمیونٹی سے گفتگو میںکہا کہ موجودہ حکومت کی برآمدی سیکٹر کو کئی مراعات دئے جانے کے وعدوں کے باوجود برآمدات میں قابل ذکر بہتری نہیں آئی۔ تجارتی خسارہ میں 2.7ارب ڈالر کمی ہوئی جس میں بڑا حصہ یعنی 2.4ارب ڈالر درآمدات میں کمی کے باعث ہوا۔ G برآمدت میں 2ارب ڈالر سے بھی کم اضافہ ہوا جو فکر انگیز ہے۔ حکومت برآمدات میں اضافہ کے لئے برآمدی سیکٹر کے ماہرین کی سفارشات پر عمل کرے اور برآمدات میں اضافہ کے لئے جدید طریقوں کو بروئے کار لائے جن میں نئی منڈیوں کی تلاش، ریسرچ اینڈ ڈولپمنٹ، برانڈنگ، مارکیٹنگ،کاروباری آسانی اور برآمدی سیکٹر کو سستے خام مال کی یقینی اور آسان دستیابی سر فہرست ہیں۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ خطہ میں موجود ممالک کی برآمدات کا سالانہ اوسطاً اضافہ گزشتہ 25سالوں کے دوران 16فیصد رہاہے جبکہ پاکستان کا محض 5فیصد ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے مطابق اسکی بنیادی وجوہات میں مہنگی کاروباری لاگت ،انرجی کی قیمتیں، پیداواری کمی، خام مال کی قیمتوں میں اضافہ شامل ہیں۔ پاکستان جدید ٹیکنالوجی میں ترقی یافتہ دنیا سے کہیں پیچھے ہے جس کے باعث نہ صرف کمپنیوں کی پیداواری صلاحیت کم ہے بلکہ پیداواری لاگت میں اضافہ کے باعث صنعتکاروں کو منافع میں کمی کا بھی سامنا ہے۔ حکومت کاروباری لاگت کو خطہ کے مقابلے میں مسابقتی بنانے کے لئے عملی اقدامات کرے تاکہ پاکستان کی پیداواری اور برآمدی صلاحیتوں میں اضافہ ہوسکے۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ ایکسپورٹ سیکٹر میں بیرونی سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ہے، مصنوعات میں تنوع پیدا کرنے کے لئے کوئی بڑا تحقیقی ادارہ نہیں ہے ، سروسز سیکٹر کی ترقی کے لئے کوئی قابل ذکر اقدامات نہیں کئے گئے نیز ویلیوایڈیشن کے حوالے سے بھی کوئی عملی اقدامات نہیں ہوئے جس کے باعث گزشتہ کئی سالوں سے پاکستانی برآمدات میں کمی ہی آئی ہے۔موجودہ حکومت برآمدات کو بہتر کرنے کے لئے عملی اقدامات کرے تاکہ پاکستان کے بیرونی اکائونٹس کے دیرینہ مسائل حل ہوسکیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری