اگست 2019 میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 34.6 فیصد کی کمی ریکارڈ

منگل 15 اکتوبر 2019 21:25

اگست 2019 میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 34.6 فیصد کی کمی ریکارڈ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2019ء) اگست 2019 کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 34.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

پاکستان ادارہ برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق اگست کے مہینے میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات پر 5.1 ارب روپے کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 34.6 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات پر 7.8 ارب روپے کازرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں