2019ء کی آخری سہ ماہی کے دوران انٹرنیشنل انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں81.8 فیصد کمی

ہفتہ 22 فروری 2020 14:06

2019ء کی آخری سہ ماہی کے دوران انٹرنیشنل انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں81.8 فیصد کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2020ء) 2019ء کی آخری سہ ماہی کے دوران انٹرنیشنل انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں81.8 فیصد کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹاک ایکسچینج( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر تا دسمبر2019ء کیلئے کمپنی کی خالص آمدن222.9 ملین روپے تک کم ہوگئی جبکہ اکتوبر تا دسمبر2018ء کے دوران انٹرنیشنل انڈسٹریز کو1.2ا رب روپے کی خالص آمدن ہوئی تھی۔ اس طرح سال 2018ء کی آخری سہ ماہی کے مقابلہ میں سال2019ء کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں81.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں