اوگرا نے 12 سال بعد نئے سی این جی لائسنس پر سے پابندی ہٹا لی

جو لوگ نئے لائسنس لے کر آر ایل این جی پر سی این جی اسٹیشنز لگانا چاہتے ہیں وہ اوگرا میں درخواست دے سکتے ہیں، سی این جی ایسوسی ایشن

جمعرات 21 جنوری 2021 15:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) اوگرا نے 12 سال بعد نئے سی این جی لائسنس پر سے پابندی ہٹا لی ہے۔پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا نے 12 سال بعد نئے سی این جی لائسنس پر سے پابندی ہٹا لی ہے اور نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جو لوگ نئے لائسنس لے کر آر ایل این جی پر سی این جی اسٹیشنز لگانا چاہتے ہیں وہ اوگرا میں درخواست دے سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں