علاقائی ممالک کوپاکستانی برآمدات میں 28 فیصدکااضافہ
ہفتہ 27 نومبر 2021 13:26
(جاری ہے)
اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں چین کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 65.21 فیصد اضافہ ہوا، اس مدت میں چین کوپاکستانی برآمدات کاحجم 763.57 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 462.26 ملین ڈالرتھا۔
اسی طرح بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات کا حجم 242.51 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 42.84 فیصدزیادہ ہے۔جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں افغانستان کوپاکستانی برآمدات کے حجم میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 46.47 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جولائی سے لیکراکتوبر2021 تک کی مدت میں افغانستان کوپاکستانی برآمدات کاحجم 158.72 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاجو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 296.56 ملین ڈالرتھا۔اسی طرح سری لنکا کو پاکستانی برآمدات میں 67.13 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے،جاری مالی سال کے چارماہ میں سری لنکا کوپاکستانی برآمدات کاحجم 108.90 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 65.16 ملین ڈالرتھا۔اسی طرح نیپال کوپاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں 108.21 فیصد اورمالدیپ کو پاکستانی برآمدات میں 41.16 فیصد کی نموریکارڈکی گئی ہے۔اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سات علاقائی ممالک سے 5.568 ارب ڈالرکی درآمدات ریکارڈکی گئی ہیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 48.94 فیصدزیادہ ہیں، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ان ممالک سے درآمدات کا حجم 3.738 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔ جولائی تا اکتوبر تک کی مدت میں چین سے 5.408 ارب ڈالرکی درآمدات ریکارڈکی گئی ہیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 50.47 فیصد اضافہ کو ظاہر کرتی ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری