بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس23مئی کو ہو گا

جمعہ 20 مئی 2022 16:43

بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس23مئی کو ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2022ء) بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس23مئی2022 بروز پیر اسٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کے مطابق اجلاس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک بعد میں اسی دن ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان بھی جاری کرے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں