پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

جمعرات 11 اگست 2022 22:37

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی  کا امکان
اسلام آبا د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2022ء) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ملکی سطح پر بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغاز کردیا ۔

(جاری ہے)

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی شرح کم کرکے ریلیف بڑھایا جاسکتا ہے۔پٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے تک کمی کا امکان ہے ۔ اوگرا حتمی سمری 13 اگست کو وزارت خزانہ بھجوائے گا ۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 15 اگست کو ہوگا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں