ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,300 روپے اضافہ ریکارڈ
منگل 10 ستمبر 2024 20:55
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 61 ہزار 7 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,114 روپے کے اضافے کے بعد 223,251 روپے سے بڑھ کر 224,365 روپے ہوگئی ۔
10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 204,647 روپے سے بڑھ کر 205,668 روپے ہوگئی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے منگل کو رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی 50 روپے اضافہ کے بعد 2,900 روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت 42.87 روپے اضافہ کے بعد .2,486.28 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2,490 ڈالر سے بڑھ کر 2,500 ڈالر ہو گئی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اساتذہ قوم کے نوجوانوں کو مستقبل کیلئے تیار کر رہے ہیں، تمام اساتذہ کو سلام پیش کرتا ہوں، وفاقی وزیراحسن ..
بانی پی ٹی آئی کی سیاست کا محور پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانا ہے،صوبائی وزیرشرجیل میمن
جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، مصطفی نواز کھوکھر
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ و عظمی خان کی بازیابی کیلئے بیلف مقرر
علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
بھارتی وزیر خارجہ سے متعلق بیرسٹر سیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، بیرسٹر گوہر
جدید تعلیم کا حصول موجودہ دور میں نہایت اہمیت کا حامل ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
فیصل کریم کنڈی کا خوارج اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 5 اہلکاروں کی شہادت ..
اسلام آباد،ڈی چوک پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں، شہر میں فوج کا گشت
قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب خان شئیر پاؤ کا شمالی وزیرستان میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت جوانوں ..
جدید تعلیم کا حصول موجودہ دور میں نہایت اہمیت کا حامل ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
وفاقی وزیر داخلہ پولیس اور ایف سی اہلکاروں کا مورال بڑھانے کے لیے ڈی چوک پہنچے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اساتذہ قوم کے نوجوانوں کو مستقبل کیلئے تیار کر رہے ہیں، تمام اساتذہ کو سلام پیش کرتا ہوں، وفاقی وزیراحسن اقبال
-
مریم نواز کا بینک آف پنجاب ہیڈ آفس کا دورہ، صدر پنجاب بینک نے بریفنگ دی
-
بانی پی ٹی آئی کی سیاست کا محور پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانا ہے،صوبائی وزیرشرجیل میمن
-
پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے اقتدار کی محرومی میں پاکستان سے وفاداری کو بھی پیچھے چھوڑ دیا خواجہ محمد آصف
-
جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، مصطفی نواز کھوکھر
-
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ و عظمی خان کی بازیابی کیلئے بیلف مقرر
-
علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
-
انتشاری گروہ کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ، خیبر پختونخوا کے سوا پورے ملک میں مہنگائی کم ہو رہی ہے ، کسی شرپسند کو ریڈ زون کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے ، عطا اللہ تارڑ
-
بھارتی وزیر خارجہ سے متعلق بیرسٹر سیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، بیرسٹر گوہر
-
فیصل کریم کنڈی کا خوارج اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 5 اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر دفاع
-
اسلام آباد،ڈی چوک پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں، شہر میں فوج کا گشت