بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اور انڈونیشیا ایئرلنگا یونیورسٹی کا وفود کے تبادلوں اور مشترکہ تحقیق کے منصوبوں پر اتفاق
مسلم دنیا کی جامعات کو بین الممالک ڈگری پروگراموں کے اجراء پر توجہ دینا ہو گیا،ریکٹر جامعہ ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی
منگل 18 ستمبر 2018 21:22
(جاری ہے)
وفد نے جامعہ کے اساتذہ و طلباء کے ساتھ معلوماتی نشستیں بھی کیں جن میں یونیورسٹی آف ائیر لنگا میں ڈگری اور ڈپلومہ پروگراموں بارے آگاہ کیا گیا۔ وفد کے ایک رکن شعبہ میڈیا کے سربراہ ڈاکٹر عرفان و حیودی نے کہا کہ اس دورے کے دوران ایئر لنگامیں سکالرشپس، مشترکہ تعاون کے منصوبوں اور تحقیق کے فروغ کے اقدامات کو زیر بحث لا رہے ہیں اور حالیہ دورہ کوانتہائی تعمیری قرار دیا۔
وفد نے دوطرفہ تعاون کے ضمن میں جامعہ کے دورے کو انتہائی اہم قرار دیا۔ ریکٹر جامعہ ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی نے اپنے خطاب میں مسلم دنیا پر زور دیا کہ ان کی جامعات کو بین الممالک ڈگری پروگراموں کے اجراء پر توجہ دینا ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ مقامی مسائل کے مقامی حل نکالنے ہونگے۔ انہوں نے جامعہ کی غیر ملکی جامعات کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈاکٹر احمد الدریویش نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ دو طرفہ تعاون کے منصوبوں پر خاص توجہ دے رہی ہے اور حال ہی میں انٹرنیشنل جامعات کے ساتھ ایسے معاہدے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ سے فارغ التحصیل انڈونیشیا کے طلباء وہاں بہترین پوزیشنز پر ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جامعہ اسلام کے پیغام امن کے فروغ کیلئے کاوشیں جاری رکھے گی۔ اس موقع پر فیکلٹی آف سوشل سائنسز کی ڈین ڈاکٹر ثمینہ ملک نے وفد کو خوش آمدید کہا اور فیکلٹی کے حوالے سے بریف کیا۔ بعد ازاں فیکلٹی آف سوشل سائنسز کا دورہ کیا اور وہاں شعبہ بین الاقوامی تعلقات، میڈیا اور سوشیالوجی کے لیکچرز میں شرکت کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت ..
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کے لئے آخری حد تک جائیں گے،وفاقی وزیر داخلہ کا ایف سی ہیڈ کوارٹر میں اجلاس ..
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
سپریم کورٹ کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے حوالہ سے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کاا جلاس ، پہلی اور دوسری سہ ماہی کی شرح نمو اور جی ڈی پی گروتھ کا جائزہ لیا گیا
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان معاشی،سیاسی،دفاعی اور ثقافتی میدان میں تعاون بڑھانے سے ترقی کی نئی راہیں ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
ملک کی تعمیر و ترقی میں سٹاک ایکسچینج کی حمایت شامل رہے گی،ڈاکٹر شمشاد اختر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب