اسلام آباد: نائیجیرین باشندوں سے 85 لاکھ روپے مالیت کی منشیات بر آمد
اسلام آباد پولیس نے منشیات فروخت کرنے کے الزام میں 3 نائیجیرین باشندے گرفتار کرلیے
منگل 23 اکتوبر 2018 22:45
(جاری ہے)
سیکریٹریٹ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 800 گرام ہیروئن، 250 گرام کوکین، اور 300 گرام میریوانا ضبط کیں۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (آپریشنز) محمد امین بخاری، جن کے احکامات پر چھاپہ مار کارروائی کی گئی تھی، نے سیکریٹریٹ تھانے کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو سراہا۔محمد امین بخاری کا کہنا تھا کہ ’بچوں کے مستقبل کو تباہ کرنے والے ایسے جرائم پیشہ افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا‘۔انہوں نے تھانہ سیکریٹریٹ کے لیے انعامات کا بھی اعلان کیا۔واضح رہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) حکام نے رواں سال کے آغاز میں انکشاف کیا تھا کہ ملک کے 67 فیصد یونیورسٹی کے طالب علم منشیات کا استعمال کرتے ہیں۔راولپنڈی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اے این ایف کے ڈائریکٹر نارتھ بریگیڈیئر حماد ڈوگر کا کہنا تھا کہ ملک میں 76 لاکھ افراد منشیات کے عادی ہیں جن میں سے 78 فیصد تعداد مردوں کی اور 22 فیصد خواتین کی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
پاک چین کمپنیوں کا جدید ہارویسٹر اٹیچمنٹ کا مظاہرہ
چینی زبان کی کشش نے دنیا کو اپنی بانہوں میں لے لیا
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
عوام سعودی عرب اور خادمین حرمین الشریفین سے گہری وابستگی رکھتے ہیں،ایاز صادق
گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی ..
سردار اویس احمد خان لغاری سے پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات،صنعتی شعبوں کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ ..
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی ..
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین ..
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
مہر ایکسپریس (ڈائون 128) کے اوقات کار میں تبدیلی،نیا شیڈول جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی