نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے سینیٹ کی کارروائی کا مشاہدہ کیا

بدھ 14 نومبر 2018 22:24

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے چالیس طلباء اور فیکلٹی ممبران نے سینیٹ کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ نے مہمانوں کی گیلری میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کو خوش آمدید کہا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں