چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری سے نائجیریا کی وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 2 رکنی وفد کی ملاقات،
باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
بدھ 12 دسمبر 2018 18:19
(جاری ہے)
ڈاکٹر بنوری نے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پانی، انرجی اور فوڈ سیکورٹی میں سنٹرز آف ایڈوانس سٹڈیز بنائے ہیں جو پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کے مسائل کا حل تلاش کرنے میں کارگر ثابت ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے اس بات پرزور دیا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور نائجیریا کے ہائر ایجوکیشن اداروں کے مابین باہمی تعلقات کیلئے باہمی دلچسپی کے شعبہ جات کا تعین کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم اور تحقیق کے شعبہ جات میں ہائر ایجوکیشن کمیشن تمام برادر ممالک کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ایک وفد نائجیریا بھجوایا جا سکتا ہے تاکہ اس بات کا ادراک کیا جا سکے کہ نائجیریا کے تعلیمی اداروں کے ساتھ کن شعبہ جات میں معاونت کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ نائجیرین وفد نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ترویج کیلئے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے عرس میں شرکت کے لئے زائرین کی قرعہ اندازی
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا برسلز میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام ٹیکسٹائل ویبینارکے انعقاد پر ..
اسلام آباد کو خوبصورت اور سرسبزشہر بنانے کے لئے آئی سی سی آئی، سی ڈی اے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گا، ..
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت ..
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کی نیلامی کے بھارتی اقدام پر تحفظات کا اظہار
مودی حکومت کشمیریوں کی منفرد شناخت مٹانے کے مذموم منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھا رہی ہے، رپورٹ
مذاکرات میں آئی ایم ایف کی پاکستان چین معاہدوں پر کوئی بات نہیں ہوئی
پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے دانشمندانہ مالیاتی پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ..
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا