وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن ریگولیٹری اتھارٹی کی چیئر پرسن ضیا بتول کو وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج دے دیا

جمعرات 13 اگست 2020 15:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن ریگولیٹری اتھارٹی کی چیئر پرسن ضیاء بتول کو وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضیا بتول ایف ڈی ای کے مستقل ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی تک بطور ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج سنبھالیں گیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں