جامعات میں بڑھتے کورونا کیسز، وائس چانسلر کمیٹی کا اجلاس (کل) طلب

منگل 27 اکتوبر 2020 23:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) جامعات میں بڑھتے کورونا کیسز، وائس چانسلر کمیٹی کا اجلاس (کل) بدھ کو طلب کرلیا گیا ،ملک بھر کے وائس چانسلرز ویڈیولنک کے زریعے اجلاس میں شریک ہوں گے،اجلاس میں جامعات میں بڑھتے کورونا کیسز پر گفتگو ہوگی،جامعات کو سیل کرنے سمیت ڈس ان فیکٹ کرنے کے معاملے پر بات چیت ہوگی،جامعات کے دیگر مسائل پر بھی اجلاس میں بات چیت ہوگی،چیئرمین وی سی کمیٹی ڈاکٹر علی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں