
کامسٹیک ٹیم موتیا کی سرجری اور ڈاکٹروں کی تربیت کے لیے نائجر روانہ
جمعرات 27 جنوری 2022 16:29
(جاری ہے)
اس کے علاوہ پاکستانی ٹیم آنکھوں کی صحت کے بارے میں عوامی آگاہی مہم بھی چلائے گی اور مقامی سکولوں کا بھی دورہ کرے گی۔
ان آئی کیمپس کے لیے تمام اشیائے ضروریہ اور ادویات پاکستان سے بھیجوائی جائیں گی۔پروفیسر چوہدری نےبتایا کہ کامسٹیک اور ایل آر بی ٹی کی ایک ٹیم نے گزشتہ سال نومبر کے تیسرے ہفتے کے دوران نیامی کا دورہ کیا اور موتیا کی 25 آپریشن کیے، تمام ناقص آلات کی مرمت کی اور اسے سکریننگ اور موتیا کے سرجری کے لیے دستیاب کیا۔انہوں نے کہا کہ نائجر کے حکام کامسٹیک اور ایل آر بی ٹی کی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور آنکھوں کی سرجری کرانے کے لیے ماہرین امراض چشم کے باقاعدگی سے دورے کرنے کی درخواست کر رہے ہیں۔ یہ دورے افریقہ کے لیے صحت اور اعلیٰ تعلیم کے کامسٹیک کے پروگرام کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے مقاصد میں مفت اعلیٰ معیار کی بینائی بحال کرنے والی موتیا کی سرجری کی فراہمی، آپریشن کے بعد علاج فراہم کرنا، اندھے پن سے متعلق غربت کو کم کرنا اور دوسروں کی امداد پر انحصار کو ختم کرنا، اور مقامی صحت کے پیشہ ور افراد کی آنکھوں کے مسائل کی نشاندہی کرنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے۔اس موقع پر عبدالحلیم جو کامسٹیک کے افریقہ پروگرام کو دیکھ رہے ہیں اور مرتضی نور کامسٹیک میڈیا ایڈوائزر بھی موجود تھے۔لیٹن رحمت اللہ بینوولینٹ ٹرسٹ پاکستان کی سب سے بڑی این جی او ہے، جو اندھے پن سے لڑ رہی ہے اور زندگیوں کو بدل رہی ہے۔ کامسٹیک ایک اوآئی سی وزارتی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی اور تکنیکی تعاون ہے جس کا صدر دفتر اسلام آباد میں ہے جس کا مقصد مسلم دنیا میں سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لیے اوآئی سی کے رکن ممالک کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کو فروغ دینا ہے۔اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنچ
-
حکومت ڈالر کے پر کاٹنے میں ناکام ‘ انٹربینک میں بھی ڈبل سینچری
-
نیا حملہ کہ میں مکافات عمل کا شکار ہوگیا،عامر لیاقت کا نیا ویڈیو پیغام
-
سپریم حکومت شخصیات کی جانب سے زیرالتوا مقدمات کی تحقیقات میں مداخلت پر از خود نوٹس
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات‘یوکرین پر روس کے حملے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
ْعوام کمر کس لیں، حکومت 24گھنٹے میں تیل،گھی اوردیگر اشیا کی قیمتیں بڑھا سکتی ہے،مزمل اسلم
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ
-
روپے کے مقابلے ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ، ڈالر ڈبل سینچری مکمل کرنے میں صرف75پیسے کی دوری پر
-
10 ماہ میں 39.3ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ معاشی استحکام کے لیے شدید نقصان دہ ہے‘محمد ندیم قریشی
-
شہباز شریف تیاری کرلیں، عمران خان کا قافلہ آ رہا ہے، شاہ محمود قریشی
-
مارچ سے پہلے الیکشن کی تاریخ نہ دی تو انقلاب کیلیے تیار ہوجائیں، شیخ رشید احمد
-
گالیاں نون لیگ کو پڑ رہی ہیں، آصف زرداری تومزے لے رہا ہے، عمران خان
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.