وزیراعظم محمد نواز شریف کل اوکاڑہ جائیں گے

ہفتہ 29 اپریل 2017 12:48

وزیراعظم محمد نواز شریف کل اوکاڑہ جائیں گے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کل ہفتہ کو اوکاڑہ جائیں گے۔ وزیر اعظم ہاوس میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیزکے مطابق وزیر اعظم اوکاڑہ میں گندم کی کٹائی کی تقریب میں شرکت اور عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں