یوم مزدور کے موقع پر بنک بند رہیں گے

ہفتہ 29 اپریل 2017 12:49

یوم مزدور کے موقع پر  بنک بند رہیں گے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر پرسوں (پیر کو) بنک بند رہیں گے۔ سٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پرسوں (پیر) کو تمام بنک بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں