وزیر اعظم رپورٹ کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں ‘ چوہدر ی نثار نے مکمل رپورٹ شائع کرنے کا وعدہ کیا تھا‘ڈان لیکس رپورٹ کو مکمل طور پر شائع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ‘ جاننا چاہتے ہیں کہ طارق فاطمی کا کیا کردار تھا ‘ صرف بیان جاری کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا ‘ قومی اسمبلی میں اس معاملے پر بات کریں گے‘پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا بیان

ہفتہ 29 اپریل 2017 15:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم رپورٹ کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں ‘ چوہدر ی نثار نے مکمل رپورٹ شائع کرنے کا وعدہ کیا تھا‘ڈان لیکس رپورٹ کو مکمل طور پر شائع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ‘ جاننا چاہتے ہیں کہ طارق فاطمی کا کیا کردار تھا ‘ صرف بیان جاری کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا ‘ قومی اسمبلی میں اس معاملے پر بات کریں گے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق نعیم الحق نے کہاکہ وزیر اعظم رپورٹ کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جاننا چاہتے ہیں کہ طارق فاطمی کا کیا کردار تھا ‘ صرف بیان جاری کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا ۔ انہوں نے کہاکہ رپورٹ کو مکمل طو رپر شائع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ چوہدر ی نثار نے مکمل رپورٹ شائع کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ قومی اسمبلی میں اس معاملے پر بات کریں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں