حکومت اور فوج میں ڈان لیکس پر اعتماد کا فقدان دکھائی دے رہا ہے ‘ سیکیورٹی سے متعلق معاملے کو ٹالا جا رہا ہے ‘ ڈان لیکس سے متعلق مکمل رپورٹ شائع کی جائے

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کی نجی ٹی وی سے بات چیت

ہفتہ 29 اپریل 2017 16:54

حکومت اور فوج میں ڈان لیکس پر اعتماد کا فقدان دکھائی دے رہا ہے ‘ سیکیورٹی سے متعلق معاملے کو ٹالا جا رہا ہے ‘ ڈان لیکس سے متعلق مکمل رپورٹ شائع کی جائے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج میں ڈان لیکس پر اعتماد کا فقدان دکھائی دے رہا ہے ‘ سیکیورٹی سے متعلق معاملے کو ٹالا جا رہا ہے ‘ ڈان لیکس سے متعلق مکمل رپورٹ شائع کی جائے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت اور فوج میں ڈان لیکس پر اعتماد کا فقدان دکھائی دے رہا ہے۔ سیکیورٹی سے متعلق معاملے کو ٹالا جا رہہا ہے۔ کیا سیکیورٹی بریچ کی سزا صرف عہدہ تبدیل کرنا ہی ۔ انہوں نے کہا کہ ڈان لیکس سے متعلق مکمل رپور ٹ شائع کی جائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں