کلبھوشن کیس ،ْعالمی عدالت نے بھارت سے 8 جون کو تفصیلات مانگ لیں

بھارتی جواب کے چند ہفتے بعد پاکستان اپنا جواب جمع کرائے گا ،ْذرائع

ہفتہ 27 مئی 2017 14:52

کلبھوشن کیس ،ْعالمی عدالت نے بھارت سے 8 جون کو تفصیلات مانگ لیں
اسلام آباد /دی ہیگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2017ء) بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت نے بھارت کو تفصیلی کیس جمع کرانے کیلئے آٹھ جون کو طلب کر لیا ،ْبھارتی جواب کے چند ہفتے بعد پاکستان اپنا جواب جمع کرائے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت نے بھارت کو تفصیلی کیس جمع کرانے کے لئے آٹھ جون کو طلب کر لیا ہے ،ْ پاکستان اپنا جواب بھارت کے تفصیلی جواب کے چند ہفتے بعد جمع کرائیگا ،ْ پاک بھارت جوابات موصول ہونے کے بعد سماعت کی تاریخ طے ہو گی۔ آٹھ جون کو کلھبوشن کیس کی باقاعدہ سماعت نہیں ہو گی ،ْعالمی عدالت نے کیس میں شفافیت برقرار رکھنے کے لئے پاکستان کو بھی آٹھ جون کو بلایا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں