پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کل اتوار کو ہوگا

ہفتہ 27 مئی 2017 15:24

پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کل اتوار کو ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2017ء) پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کل اتوار کو ہوگا۔

(جاری ہے)

رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جمعہ کو اعلان کیا گیا تھا کہ جمعہ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے کوئی شواہد موصول نہیں ہوئے اور محکمہ موسمیات بھی اس کی پیشن گوئی کرچکا تھا کہ جمعہ کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں بھی پہلا روزہ ہفتہ کو تھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں