بابر اعوان نے سینیٹر شپ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 جون 2017 12:43

بابر اعوان نے سینیٹر شپ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جون 2017ء) : پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر بابر اعوان نے سینیٹ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بابر اعوان گذشتہ دو سال سے گروپ کے وکلا سے مشاورت کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

تاہم اب انہوں نے سینیٹر شپ سے استعفے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بابر اعوان کے اس فیصلے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔ البتہ فیصلے سے سیاسی اثرات جلد منظر عام پر آنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں