قطر کا گھیراؤ نہیں بلکہ بائیکاٹ کیا گیا ہے، سعودی عرب
قطر کل بھی اگر 2014ء کے معاہدے کی پاسداری کرے تو تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں‘سعودی بائیکاٹ کی وجہ سے قطر میں کسی انسانی المیہ نے جنم نہیں لیافضائی اور سمندری راستے کھلے ہیں اور قطر میںکسی قسم کا بحران نہیں ہے قائم مقام سعودی سفیرمروان بن رضوان کی سعودی سفارتخانے میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ
جمعرات 22 جون 2017 17:58
(جاری ہے)
قطر نے سعودی عرب کے ساتھ کیا گیا 2014ء کا معاہدہ توڑا جس کے بعد ہم نے قطر کا بائیکاٹ کیا۔یہ صرف قطر اور سعودی عرب کا معاملہ ہے کسی تیسرے ملک کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
آج بھی خلیجی ممالک ایک ہیں۔ہماری منزل ایک ہے۔قطر آج بھی اگر 2014ء کے معاہدے کی پاسداری کرے تو اس کے ساتھ تعلقات بہترہو سکتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اختلافات ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی اور اب بھی لگ رہا ہے کہ بائیکاٹ کا کچھ فائدہ ضرور ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مکہ اور مدینہ سمیت تمام مقدس مقامات پر ہم غیر مسلموں کے علاوہ کسی کو نہیں منع کرتے قطر سمیت پوری دنیا کے مسلمان وہاں آ سکتے ہیں۔مروان رضوان نے کہا کہ سعودی عرب ہمیشہ سے داخلی و خارجی طور پر دہشتگردی کا شکار رہا ہے 34 ملکی اسلامی اتحاد دہشتگردی کے خلاف ہے کسی خاص ملک کے خلاف نہیں۔انہوں نے کہا کہ جب قطر کے ساتھ اختلافات شروع ہوئے تو مزید انکشافات سامنے آئے۔ایران اور قطر کا معاملہ مختلف ہے۔قطر کی جانب سے دہشتگرد تنظیموں کی سپورٹ کی جا رہی ہے اور فرقہ واریت کو ہوا دی جا رہی ہے سعودی عرب موجودہ صورتحال پر خوش نہیں ہے۔ہم نے سوڈان اور کویت کی طرف سے ثالثی کی پیشکش قبول کی۔انھوںنے کہاکہ قطری میڈیا یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی قیادت میں فوجی اتحاد کے خلاف غلط رپورٹیں جاری کررہا ہے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری