ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 23 جون 2017 11:24

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جون 2017ء): ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عبد الرشید اعوان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوادیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں