پاکستان ریلوے نے جمعہ سے خصوصی ٹرین سروس شروع کردی

جمعہ 23 جون 2017 12:20

پاکستان ریلوے نے جمعہ سے خصوصی ٹرین سروس شروع کردی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) پاکستان ریلوے نے جمعہ سے خصوصی ٹرین سروس شروع کردی ۔پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کیلئے جمعہ سے خصوصی عید ٹرین سروس شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

پہلی عید ٹرین جمعہ کی صبح آٹھ بجے پشاور سے کراچی کیلئے روانہ ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں