ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ،ْصدر نے منظور کرلیا

جمعہ 23 جون 2017 13:24

ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ،ْصدر نے منظور کرلیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنا استعفیٰ صدر ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔واضح رہے کہ عبدا لرشید اعوان کو 24 ستمبر 2014 کو بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل تعینات کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں