دہشتگرد اپنی مذموم کاروائیوں سے پاکستانیوں کے حوصلے متزلزل نہیں کرسکتے ، عمران خان

جمعہ 23 جون 2017 14:15

دہشتگرد اپنی مذموم کاروائیوں سے پاکستانیوں کے حوصلے متزلزل نہیں کرسکتے ، عمران خان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد اپنی مذموم کاروائیوں سے پاکستانیوں کے حوصلے متزلزل نہیں کرسکتے ،دہشتگرد بزدل ہیں انہیںکبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا،بہت جلد انسانیت کے ان دشمنوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو تفصیلات کے مطابق عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی اپنی مذموم کاروائیوں سے پاکستانیوں کے حوصلے متنرلزل نہیں کرسکتے ۔دہشتگرد بزدل ہیں اور انہیں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔بہت جلد انسانیت کے ان دشمنوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں