کرکٹ نہیں ہاکی کا کھلاڑی ہوں، گول کرکے ہی نکلوں گا، رحمن ملک
جے آئی ٹی کو مطمئن کر کے آئوں گا ، پہلے بھی غیر جانبدار رہا اور اب بھی ہوں، لوگ کہتے تھے رحمان ملک پاکستان نہیں آئے گا، میں نہ صرف آیا بلکہ جے آئی ٹی کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پیش ہو رہا ہوں،اس وقت کے صدر کو لکھے گئے خط اور ثبوت لے کر جارہا ہوں ،جے آئی ٹی کے سامنے خطوط کو تسلیم کروں گا، تحقیقات میں حدیبیہ پیپرز ملز سے متعلق منی لانڈرنگ کی منی ٹریل ہے ،سابق وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 23 جون 2017 21:00
(جاری ہے)
میں کرکٹ کا نہیں ہاکی کا کھلاڑی ہوں گول کر کے واپس آوں گا ۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا کو ایک پیپر دکھاتے ہوئے بتایا کہ میں جے آئی ٹی کے سامنے اس وقت کے صدر کولکھے گئے خط اور ثبوت لے کر جا رہاہوں۔
اس کے ساتھ ساتھ ان افراد کی فہرست بھی جے آئی ٹی کے حوالے کروں گا جو میرے ساتھ تحقیقات میں شامل تھے،تفتیش اور رپورٹ میں 10افسروں نے حصہ لیا۔تحقیقات ذاتی نہیں ،سرکاری سطح پرکی گئیں۔ انہوں نے کہا لوگ کہتے تھے رحمان ملک پاکستان واپس نہیں آئے گا، میں نہ صرف پاکستان آیا بلکہ جے آئی ٹی کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے آج پیش ہو رہا ہوں،رحمان ملک نے کہا میں اپنی قوم اور پیسے کے ساتھ انصاف کررہا ہوں ۔جے آئی ٹی کو مطمئن کرنے کے بعد ہی باہر نکلوں گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے صدارتی مشیر برائے امریکہ سردار عرفان تصدق خان کی والدہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو