کوئٹہ ،ْ پارا چنار بم دھماکے ،ْ وزیر اعظم کی بیرون ملک موجودگی قابل مذمت ہے، عمران خان

ہفتہ 24 جون 2017 13:48

کوئٹہ ،ْ پارا چنار بم دھماکے ،ْ وزیر اعظم کی بیرون ملک موجودگی قابل مذمت ہے، عمران خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جب قوم ایک ہی دن میں دہشت گردی کے دو حملوں سے نڈھال ہے ،ْوزیر اعظم کی اس دوران بیرون ملک موجودگی قابل مذمت ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے ایک بیان میں کہا کہ ایسے وقت میں وزیر اعظم کو ملک میں موجود رہ کر غمزدہ خاندانوں کی مدد کرنی چاہیے تھی تاہم انہوں نے ملک سے باہر رہنے کا فیصلہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں