رواں سال ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں سے سندھ کی 4 سو 77 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوئی

بدھ 28 جون 2017 16:28

رواں سال  ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں سے سندھ کی 4 سو 77 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2017ء) رواں مالی سال میں سندھ سی4 سو 77 میگاواٹ بجلی ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں سے حاصل کر کے نیشنل گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کے مطا بق ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کی پیداواری صلاحیت اب 785 میگاواٹ ہے جو آئندہ مالی سال میں بڑھ کر 1085 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔آئندہ مالی سال میں سندھ میں پن بجلی کے منصوبوں کے لئے 30 بلین روپے مختص کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں