چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کوئٹہ میں پولیس اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی

بدھ 28 جون 2017 16:29

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کوئٹہ میں پولیس اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2017ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کوئٹہ میں پولیس اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔

(جاری ہے)

پولیس اہلکار ایم پی اے مجید اچکزئی کی گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا تھا۔ چیف جسٹس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں