حکمران جماعت چائے کی پیالی میں طوفان کھڑا کرکے اپنی "سیاہ کاریوں" پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے، فردوس عاشق اعوان
خواجہ آصف جیسے کردار ملکی سیاست ہی سے نہیں سیالکوٹ کی سیاست سے بھی حرف غلط کیطرح مٹا دیے جائیں گے، رہنماتحریک انصاف
ہفتہ 22 جولائی 2017 21:07
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف سے متفق ہوں کہ نواز شریف کی تین نسلوں کی تلاشی لی گئی اور تینوں ہی چور نکلیں۔خواجہ آصف ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے قومی خزانے پر پڑنے والے ڈاکے میں سے اپنا حصہ وصول کیا۔خواجہ آصف کی تلاشی لی گئی تو بہت سا مال انکی جیبوں سے بھی برآمد ہوگا۔
بنکوں سے اربوں بٹورنے کا سفر بھی واضح اور سب کے سامنے ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نواز شریف کی چوری نہ پکڑواتے تو ان لوگوں کو کوئی اعتراض نہ ہوتا۔نواز شریف کا جانا تو ٹھہر گیا، چالیس چوروں کا ٹولہ بھی ساتھ جائے گا۔خواجہ آصف جیسے کردار ملکی سیاست ہی سے نہیں سیالکوٹ کی سیاست سے بھی حرف غلط کیطرح مٹا دیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن ..
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کا سکیورٹی ڈویژن کا دورہ
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب